Friday, 4 February 2022

 اسلام و علیکم گرمیوں کی سبزیاں اگانے کا سیزن شروع ہے اگر آپ کہ پاس بھی گھر میں کچھ جگہ یا بڑے ،چھوٹے گملے موجود ہیں تو صاف ستھری اور بہترین سبزیاں گھر پر تیار کر سکتے اور اپنے ہاتھ سے اور محنت سے اگائی گئی سبزیوں کا لطف اٹھا سکتے اور کچن گارڈننگ سے تیار شدہ سبزیوں کا لطف ہی اور ہے

AZ Seeds
سردیوں کی سبزیوں کے بیج۔۔۔
گرمیوں کا خصوصی سلاد پیک
1۔ کھیرا، 60 روپے، 1 گرام
2۔ خربوزہ، 40 روپے، 5 گرام
3۔ ککڑی/تر ، 60 روپے،1 گرام
4۔ ہرواں ، 30 روپے، 5 گرام
5۔ چقندر ، 80 روپے، 01 گرام
6۔ سلاد پتہ، 75 روپے، 1 گرام
7۔ بند گوبھی ، 75 روپے،1 گرام
8۔ ٹماٹر ، 80 روپے،1 گرام
گفٹ۔
سبز دیسی مرچ
سبز دیسی دھنیا
ٹوٹل۔۔۔ 500 روپے
ڈیلیوری فری پورے پاکستان میں
گرمیوں کی سبزیاں پیکیج 1
1۔ گول کدو،40 روپے،10 گرام
2۔ لمبے بینگن،80 روپے،1 گرام
3۔ ٹینڈے، 60 روپے، 5 گرام
4۔ بھنڈی توری، 70 روپے، 5 گرام
5۔ بند گوبھی، 80 روپے، 2 گرام
6۔ کریلے، 50 روپے، 5 گرام
7۔ سونف، 40 روپے، 12 گرام
8۔ دیسی سبز مرچ، 30 روپے، 10 گرام
گفٹ-دیسی دھنیا کا بیج
ٹوٹل۔۔۔ 450 روپے
فری ڈیلیوری پورے پاکستان میں
گرمیوں کی سبزیاں پیک 2
1۔لمبے کدو ،60 روپے، 2 گرام
2۔ گول بینگن 50 روپے، 5 گرام
3۔ ہرواں، 50 روپے، 10 گرام
4۔ ٹینڈیاں، 70 روپے، 2 گرام
5۔ گھیا توری، 60 روپے، 10 گرام
6۔ پالک، 50 روپے، 10
7۔ ٹماٹر، 80 روپے، 1 گرام
7۔ سبز مرچ ، 30 روپے، 10 گرام
گفٹ-دیسی دھنیا کا بیج
ٹوٹل۔۔۔ 450 روپے
فری ڈیلیوری پورے پاکستان میں
(آپ اپنی پسند کے، سلیکٹڈ اور کم زیادہ بیج بھی لے سکتے ہیں۔ اس صورت میں وزن اور فاصلے کے مطابق روپے ڈیلیوری چارجز شامل ہوں گے۔)
اہم اور ضرور ی ہدایات۔۔۔
1۔ یہ پیکج ایڈوانس پےمنٹ پر ہی ڈیلیور کیے جائیں گے۔
2۔ پےمنٹ بھیجنے کے ایک ہفتے کے اندر پارسل ڈیلیور ہوگا۔
3۔ زیادہ تر بیج معیاری و دیسی ہیں خود اگائے اور تیار کیے گئے ہیں اور منشاء کے عین مطابق ہیں۔
4۔ خود اپنی مرضی سے بیجوں کا سلیکشن اور چوائس کی صورت میں درج کردہ ریٹس کے ساتھ ڈلیوری چارجز وزن اور فاصلے کہ مطابق روپے ہر پارسل پر زائد لاگو ہوں گے۔
5۔ جن کو زیادہ بیج چاہیئیں، وہ الگ مرضی کہ مطابق آرڈر کر سکتے ہیں۔
6۔ بیج لگانے اور اُگانے سے متعلق راہنمائی لے سکتے ہیں۔
7۔ زیادہ اور کم پانی دینے لاپرواہی یا بد احتیاطی اور موسمی اثرات سے بیجوں کے اُگاؤ میں مسائل ہو سکتے ہیں، اس لیے پہلے مشاورت کر لیں اور بعد میں بھی کر سکتے وقتاً فوقتاً۔
8۔ پارسل پاکستان پوسٹ سے بھیجا جائے گا اگر کسٹمر کوئی اور سروس استعمال کرنے کا کہے گا تو ڈیلیوری چارجز کسٹمر کہ ذمہ ہونگے۔
9۔ ڈیلنگ آسان اور بہترین انداز میں کریں
10۔ آپکا اعتبار ہمارا اعتماد مضبوط کرے گا اور آپ کی پےمنٹ ضائع نہیں ہوگی اور آپکو فائدہ ضرور ہوگا
آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر مختلف سبزیوں اور گارڈننگ کے متعلقہ دلچسپ, معلوماتی و راہنمائی سے بھرپور ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں
چینل کا نام
Village main aur ap
رابطہ کیلیے پرسنل میسج گروپ یا پیج پر کریں شکریہ
یا واٹس ایپ کریں (کال مت کریں)
03127297444

  اسلام و علیکم گرمیوں کی سبزیاں اگانے کا سیزن شروع ہے اگر آپ کہ پاس بھی گھر میں کچھ جگہ یا بڑے ،چھوٹے گملے موجود ہیں تو صاف ستھری اور بہتر...